Mobile Applications .8
موبائل اپلیکیشنز
یہ زمانہ اینڈرایڈز کا ہے۔ہر کام کی موبائل اپلیکشنز آ گئی ہیں۔اب لوگ گاڑی کو یا رکشہ کو ہاتھ کے اشارے سے نہیں روکتے بلکہ اپنے موبائل فون میں موجود اپلیکیشنز سے آرڈر دیتے ہیں اور تھوڑی دیر میں رکشہ یا گاڑی آپ کے دروازےپر آ جاتی پیں۔بات کرنے کا مقصد آپ سمجھ گئے ہوں گے۔بس ایک موبائل اپلیکیشنز
بنائے،گوگل پلے سٹور پر اپلوڈ کریں اور پیسہ کمائے۔
بنائے،گوگل پلے سٹور پر اپلوڈ کریں اور پیسہ کمائے۔
9.
What is a wishing website and how to earn money from it
Wishing website and whatsapp
وشنگ ویب سائٹ اور واٹس ائپ کا اتعمال کر کے ہیسے کیسے کمائے جاتے ہیں
اس میں آپ کو ضرورت ہوتی ہے وائرل وشنگ سائٹ کے سکرپٹ کی جو آسانی سے آن لائن مل جاتا ہے۔پھر آپ کو ضرورت ہوتی ہے ایک بلاگ کی جو کہ آپ بلاگر کا استعمال کر فری میں بنا سکتے ہیں۔ وائرل سکرپٹ میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے آپ نی اس سکرپٹ کو بلاگ پر اپلوڈ کرنا ہے
اس میں آپ کو گوگل ایڈسینس کے ایڈ کوڈز دالنے ہیں اس کے بعد آپ نے اس وشنگ سائٹ کو واٹس ایپ پر شئر کرنا ہے۔جب اس کی ٹریفک بہت زیادہ ہو جائے گی تو آپ کو ہر کلک کے بدلے میں انکم ہو گی۔
How to earn money from a wishing site and whats-app?
Nowadays viral wishing website scripts and whats-app using are becoming very popular to earn money.You need to download viral wishing site script from the internet.After making a few changes in that script,you should upload it on blogger blog which is free.It is better to attach the blogger blog with free web hosting site.It will rank your blog soon.
After doing that ,use Adsense ad codes in the script of that wishing website script.Now you wishing website is ready. You cal share it on whats-app and face.The more traffic you generate , the more your income is.
#10
BECOME A CLICKWORKER
#10
BECOME A CLICKWORKER
کلک ورکر کے طور پر کام کرنا
ایسی بھی سائٹ ہیں جن کو ایسے افراد کی تلاش ہوتی ہے جو اُن کے لیے کلک ورکر کے طور پر کام کرے۔اِن سائٹ کو ٹاسک دیا جاتا ہے کہ وہ یہ کام جلد سے جلد مکمل کریں۔ لہذا وہ ایسے ورکر کی تلاش میں رہتے ہیں جو گھر بیھٹے اُن کے لیے کلک ورکر کے طور پر کام کرے،
اس کے علاوہ وہ آپ کو دیٹا انٹری یا فارم فلنگ کا کام بھی دے سکتے ہیں۔آپ کا معاوضہ آپ کو پے پال کے ذریعے مل جاتا ہے۔
There are such sites which offer you work to work as a click worker for them.They give you an easy task so that they may get their assigned work completed very soon.They may give you work of data entry an online form filling besides click work.So,it is a good option to earn money from your couch.The payment is made via pay pall account.
No comments:
Post a Comment